صریر جمعہ بوقت 4:48 شام گُل بھی وہِیں، پَرند وہِیں، آشیاں وہِیں پر گُلسِتاں ہی اُڑ چلا، اب کی بَہار میں 😢
صریر جولائی 9، 2023 مٹاتے مٹ گئے اس کے مٹانے والے سبھی نہ مٹ سکا مگر 'اسلام' کا الف تک بھی بجھائے بجھ نہ سکے گی زمانے والوں سے یہ آگ وہ ہے کہ جو پھونکنے سے بھڑکے گی
مٹاتے مٹ گئے اس کے مٹانے والے سبھی نہ مٹ سکا مگر 'اسلام' کا الف تک بھی بجھائے بجھ نہ سکے گی زمانے والوں سے یہ آگ وہ ہے کہ جو پھونکنے سے بھڑکے گی
صریر اپریل 27، 2023 ابھی تو جل رہا ہوں، بھن رہا ہوں، مر رہا ہوں ابھی زندہ ہُوا جاتا ہے دل میرا، ذرا سا