فرمان رسول اکرم ﷺ :
أَحِبُّوْا اللهَ لِمَا يَغْذُوْکُمْ مِنْ نِعَمِهِ، وَأَحِبُّوْنِي بِحُبِّ اللهِ عزوجل، وَأَحِبُّوا أَهْلَ بَيْتِي لِحُبِّي۔
اللہ تعالیٰ سے محبت کرو ان نعمتوں کی وجہ سے جو اس نے تمہیں عطا فرمائیں اور مجھ سے محبت کرو اللہ کی محبت کے سبب اور میرے اہل بیت سے میری محبت کی خاطر محبت کرو۔۔۔
(رواہ الترمذی والحاکم وحدیث حسن)