الف نظامی بدھ بوقت 4:31 شام مسلسل احتیاج اور وسائل کی قلت کے باعث ہمارے اندر ضرورت سے زیادہ غصہ آگیا ہے۔ ہم ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہمیں غصہ کم کرنا چاہیے اور ہمہ وقت شک اور حسد کی بجائے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا چاہیے۔
مسلسل احتیاج اور وسائل کی قلت کے باعث ہمارے اندر ضرورت سے زیادہ غصہ آگیا ہے۔ ہم ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہمیں غصہ کم کرنا چاہیے اور ہمہ وقت شک اور حسد کی بجائے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا چاہیے۔