الف نظامی آج بوقت 11:05 صبح حیف حیف است آنکہ پیش آں عجب سلطان من قامتم ہمچوں الف در خدمتش چوں نوں نشد (شاہ مراد خانپوری)
الف نظامی گذشتہ روز بوقت 4:31 شام مسلسل احتیاج اور وسائل کی قلت کے باعث ہمارے اندر ضرورت سے زیادہ غصہ آگیا ہے۔ ہم ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہمیں غصہ کم کرنا چاہیے اور ہمہ وقت شک اور حسد کی بجائے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا چاہیے۔
مسلسل احتیاج اور وسائل کی قلت کے باعث ہمارے اندر ضرورت سے زیادہ غصہ آگیا ہے۔ ہم ایک دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ہمیں غصہ کم کرنا چاہیے اور ہمہ وقت شک اور حسد کی بجائے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا چاہیے۔
الف نظامی گذشتہ روز بوقت 8:24 صبح Updates on Palestine! The World is United Against this Ethnic Genocide!