الف نظامی آج بوقت 3:33 صبح یہ سب نقوش ہیں باطل یہ سب فنون ہیں خام اگر جبیں کو محمد ﷺ کا نقشِ پا نہ ملا ( نذر صابری)