عباس رضا ہفتہ بوقت 10:17 صبح إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ۔ بے شک اللہ اُن لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اُس کے راستے میں یوں صفیں بناکر جنگ کرتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہیں۔
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ۔ بے شک اللہ اُن لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اُس کے راستے میں یوں صفیں بناکر جنگ کرتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی عمارت ہیں۔
عباس رضا مئی 17، 2021 فلسطین جل رہا ہے https://twitter.com/search?q=%23Free_Palestine&src=trend_click&vertical=trends
عباس رضا مئی 14، 2021 فلسطین جل رہا ہے۔اسلامی حکومت ہوتی تو ہم اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے پہنچتے۔یہی ممکن نظر آتا ہے کہ سب کو احساس دلائیں۔سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔
فلسطین جل رہا ہے۔اسلامی حکومت ہوتی تو ہم اپنے بھائیوں کی مدد کے لیے پہنچتے۔یہی ممکن نظر آتا ہے کہ سب کو احساس دلائیں۔سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔
عباس رضا اپریل 20، 2021 امیر قید ہے تحریک کالعدم ہو چکی لیکن سفیر بدری کا بل پیش ہونے پر دھرنا ختم کردیا دین کے نام پہ سیاست کا طعنہ دینے والوں کے منہ پہ بڑا طمانچہ
امیر قید ہے تحریک کالعدم ہو چکی لیکن سفیر بدری کا بل پیش ہونے پر دھرنا ختم کردیا دین کے نام پہ سیاست کا طعنہ دینے والوں کے منہ پہ بڑا طمانچہ
عباس رضا اپریل 18، 2021 کس شقی کی ہے حکومت، ہائے! کیا اندھیر ہے! : : دن دیہاڑے لُٹ رہا ہے کاروانِ اہلِ عشق
عباس رضا اپریل 16، 2021 ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک : تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو؟ :: اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے؟ : کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو؟
ٓاج سرحد سے پنجاب و مہران تک : تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو؟ :: اتنی غارتگری کس کی ایما پہ ہے؟ : کس کے آگے ہو تم سر نگوں غازیو؟
عباس رضا نومبر 24، 2020 محافظِ ناموسِ رسالت کی رحلت پر دل ابھی تک غمزدہ ہے۔ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ پر بے شمار رحمتیں ہوں۔
محافظِ ناموسِ رسالت کی رحلت پر دل ابھی تک غمزدہ ہے۔ علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ پر بے شمار رحمتیں ہوں۔
عباس رضا مئی 7، 2019 بعد عصر دینی سوال جواب پر مشتمل مدنی مذاکرہ دیکھئے۔ ہوسکے تو فیضان مدینہ کراچی میں شرکت کیجئے۔