عباس رضا

عربی اردو مترجم ہوں، معتبر اسلامی تحقیقی ادارے میں ہوتا ہوں۔ اردو سے ذاتی دلچسپی ہے۔ زمانۂ جاہلیت میں شاعری پر بھی کچھ ہاتھ صاف کیا ہے۔ پروگرامنگ اور کوڈنگ کا شوق چڑھتا اترتا رہتا ہے، ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ سے راہ ورسم رہی، سی لینگویج کی مبادیات سیکھیں پھر سی شارپ بہت حد تک سیکھ لی لیکن ڈیٹا بیس پروگرامنگ کے دوران نیند آگئی۔ اپنی اور دوسروں کی اصلاح کا قائل ہوں۔ اصول پسند ہوں لیکن کہِیں کہِیں تساہل کا شکار ہوجاتا ہوں۔
یوم پیدائش
فروری 3، 1997 (عمر: 27)
مقام سکونت
کراچی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
محرر، مترجم (عربی سے اردو، اردو سے عربی)

Contact

دستخط

سنہری تیغ دے کر بھیج اب فاروق وحیدر کو ٭ گھِرا ہے دین تیرا اے سنہری جالیوں والے
مدد کے واسطے اب بھیج سیف اللّٰه خالد کو ٭ کیا اعدا نے نرغا اے سنہری جالیوں والے

Following

مقتدی

تمغے

  1. 30

    بے انتہا مقبول

    Content you have posted has attracted 500 positive reactions.
  2. 20

    بے انتہا مقبول

    Your content has been positively reacted to 250 times.
  3. 15

    مقبولیت میں اضافہ

    Content you have posted has attracted a positive reaction score of 100.
  4. 10

    نہ رکنے والے!

    آپ کے 100 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ یہ سب آپ نے ایک ہی دن میں ارسال نہیں کیے ہوں گے۔
  5. 10

    بہت پسند کیا جاتا ہے۔

    Your messages have been positively reacted to 25 times.
  6. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  7. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  8. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top