نین بھائی ، دوسرا مصرع ٹھیک نہیں لکھا ۔ چیک کیجیے ۔ سحا کوئی لفظ نہیں ہے ۔ اور یہ مصرع وزن سے بھی خارج ہے۔
رضا عظÛÙ Ø§ÙØ¨Ø§Ø¯Û - غز٠کس لیے صحرا کے محتاج تماشا ہوجیے | رضا عظیم آبادی کی تمام غزل ریختہ پر www.rekhta.org
ظہیراحمدظہیر بھائی! میرا خیال یہ لفظ سحاب ہوگا۔۔۔۔ لیکن ریختہ پر املا کی غلطی لگتی ہے۔ مریم افتخار نے ربط دیا ہے۔ وہاں ایسے ہی ہے۔