میری تفصیلات تو آپ کے پاس ہیں ، احمد بھائی ۔ جب ہنڈیا پک جائے تو پکی پکائے کھانے کے لیے آواز دے لیجیے گا۔ بندہ حاضر ہوجائے گا۔