اردو محفل فورم

ز
زیک
چلیں اسی بہانے محفلین کو یاد آ جائے گا کہ یہاں لڑائیاں بھی ہوا کرتی تھیں
محمداحمد
محمداحمد
ہوا کیا؟

ہم تو ٹھیک چھوڑ کر گئے تھے۔ :)
علی وقار
علی وقار
یعنی کہ معاملات کیفیت ناموں تک آن پہنچے۔ :) یہ سب کچھ بہت فاسٹ پیس پر ہو رہا ہے۔ خدا خیر کرے!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھیا آپ کو کیا نہیں پتہ کہ ملک حالت جنگ میں ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
محفل کا ٹیسٹ اور ون ڈے کا زمانہ گزر گیا اب ٹی ٹوینٹی سٹائل ہے بس۔۔۔۔وہ بھی آخری کے اوورز۔
Top