اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہائیں ! پارٹی بدل لی کیا؟!:unsure:
La Alma
La Alma
دادا کی پوتی؟
زیک
زیک
زیک
زیک
لاالما سمجھا نہیں
علی وقار
علی وقار
دادا کی پوتی پاکستانی سیاست کا ایک دلچسپ کردار ہے جس کو پذیرائی حالیہ الیکشن میں ملی۔ یہ الگ بات کہ دادا کی پوتی کی انتخابی مہم اکارت گئی۔
Top