اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
جو ہم نے گنوائی ۔ ۔ ۔ :sigh:
علی وقار
علی وقار
کس کس نے سجائی؟
سید عمران
سید عمران
سید منتظم صاحب، جناب کانٹے بردار بھائی، بھیا سیدھی جلیبی، جاسوس اعظم، فہد، شامل کے ابو جی، سرکاری وکیل، احقر ناتواں!!!
علی وقار
علی وقار
جناب خالد چودھری، جناب عدنان اکبری نقیبی، جناب اکمل زیدی، جناب فہیم، جناب فہد، جناب ابو شامل، جناب سید عمران ۔۔۔۔۔۔۔ بقیہ کے نام لکھیے۔
سید عمران
سید عمران
اکمل زیدی اور بھیا اب شرکت نہیں کرتے...
باقی تین سید عاطف بھائی، عبد القدیر بھیا اور شعیب صفدر صاحب ہیں!!!
جاسمن
جاسمن
تفصیلی رپورٹ؟
سید عمران
سید عمران
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سید عاطف علی بھائی نے کہا تھا کہ میں آیا تو آپ کو بتاؤں گا۔۔۔۔ بےایمانی کی ۔۔۔ بس اب آپ کی ہماری کٹی۔۔۔۔
سید عمران
سید عمران
بے ایمانی تو اور بھی کئی لوگوں نے کی ہے...
کس کس سے کٹی ہوا جائے؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سب سے۔۔ حق بات کا یہی تقاضا ہے۔۔۔
سید عمران
سید عمران
پھر بھیجا فرائی کرنے کے لیے بچے گا کون؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
وہی جن سے کٹی کی ہے۔۔۔ ان کو گاہے گاہے بتاتے رہیں کہ بھئی! دیکھ لی نہ اپنی باری۔۔۔۔ اب دیکھو۔۔۔۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
محفل کے کیفیت نامے گواہ ہیں کہ میں چودہ دن تک بآ واز بلند رونا لیلی باجی کی طرز پر دنوا دنوا کی آہ و فغاں کرتا رہا ۔۔۔@نیرنگ خیال نین جی۔
Top