اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیوں کیا ائرپورٹ پر کوئی پلیٹ فارم خالی نہیں ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
خالی پلیٹ فارم سے انتظار ختم کہاں ہوتا ہے بھائی جان۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اگر خالی پلیٹ فارم ہوتا تو یقینا اب تک آپ کا جہاز مسافر حضرات کے لیے پلیٹ فارم پر لگ چکا ہوتا اور آپ ملک عزیز کے لیے روانہ ہو چکے ہوتے
زیک
زیک
ریاض سے کراچی بھی ڈائریکٹ نہیں؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
پیسوں میں بہت زیادہ فرق تھا ۔ اس لیے یہ ٹکٹ لے لیا ۔آپس کی بات ہے۔ تقریبا 60 فیصد۔
Top