اردو محفل فورم

عدنان عمر
عدنان عمر
آمین۔
محمداحمد
محمداحمد
اللہ تعالیٰ اپنا رحم و کرم فرمائے۔ بہت زیادہ ہلاکت خیز زلزلہ معلوم ہوتا ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
آمین ۔ اللہ تعالی متاثرین کا مدد گار ہو۔ اور ان کی مصیبت جلد ہلکی ہو ۔
سیما علی
سیما علی
آمین اللہ اپنا کرم فرمائے ۔
جاسمن
جاسمن
اللہ رحم فرمائے ۔ ہمیں معاف کرے۔ لطف و کرم کرے ۔ آمین!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اناللّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللّٰہ کریم اپنا رحم فرمائیں ۔ صورتحال بہت خراب ہے۔ استغفر اللّٰہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم ونتوب الیہ ۔
محمداحمد
محمداحمد
آمین یا رب العالمین!
Top