اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
اونچی ہے یا کٹی ہوئی ؟
زیک
زیک
سیدھی
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللّٰہ خیر! کیا پھر بائیسکل سے گرپڑے آپ؟!
سید عاطف علی
سید عاطف علی
پھر تو سُتواں کہیے ۔
زیک
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللّٰہ کا شکر ہے ۔ نئی ناک کے ذکر سے مجھے خدشہ ہواکہ کہیں rhinoplastyکی ضرورت تو پیش نہیں آگئی۔
زیک
زیک
سیپٹوپلاسٹی اور بہت سی ایکٹومیز
Top