اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
رب کا شکر ادا کر بھائی
جس نے ہماری گائے بنائی
زیک
زیک
اب تو رب سے التجا ہی کر سکتے ہیں کہ ٹیکساس میں لمبی لمبی قطاروں میں لگ کر بھی بیف رِب نصیب نہ ہوئی اور برسکٹ ہی پر گزارا کرنا پڑا۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ٹیکساس میں بیف کی قلت؟؟؟ یا الہی یہ ماجرا کیا ہے؟؟؟
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
راحل بھائی ، زیک شاید کسی ریستوران یا میلے ٹھیلےکی لمبی قطار کا ذکر کررہے ہیں کہ جس میں باری آتے آتے گائے مُک گئی ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
پیوستہ ٹیکساس سے امید گائے رب ؟
زیک
زیک
ظہیر گائے نہیں صرف اس کی پسلیاں مک گئیں
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
چانپیں نہیں تو نہ سہی ۔ برسکٹ بھی اچھا ہوتا ہے اگر بار بی کیو ڈھنگ سے ٹھیک ٹھاک کیا ہو ۔ آئندہ سے قطار میں جلدی پہنچیں ۔ :)
زیک
زیک
برسکٹ تو خوب لذیذ تھا۔ بیف چانپیں کم کم ہی باربیکیو پر ملتی ہیں اور دن میں بہت جلد ہی ختم ہو جاتی ہیں
Top