اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
ایک نام آتو رہا ہے ذہن میں ۔ ۔ ۔ جو اس کام میں ماہر ہیں ۔ اور پتہ بھی پتا ہوگا شاید اس کا ۔ ۔ :mrgreen:
محمداحمد
محمداحمد
کس کام میں آلکسی میں؟ :thinking:
اکمل زیدی
اکمل زیدی
نہیں بے پر کی میں ۔ ۔ ۔ :D
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
محمداحمد
محمداحمد
اکمل بھائی! اب صبر کریں آپ بس! :) :)
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
سن لیں کہ بے پر کی نہ اڑانے کے معاملے میں صبر کرنے کابول دیا ہے احمد بھائی نے فلک شیر ۔
لہذا اب صبر ہی کرنا پڑے گا۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
وہ مجھے کہہ رہے تھے کہ - اب تو اُن کو خبر ہو گئی اب آپ صبر کریں ۔ ۔ ۔ :ROFLMAO:
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اگر بے پر کی ہے تو زمین پر چلا لو بھئی اڑانے کی کیا ضرورت ہے ؟دھڑام سے گری تو ٹانگ وانگ ٹوٹنے کاخطرہ ہو گا۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
اچھا تو پھر کریں صبر۔۔۔ خبر تو ہو ہی گئی ان کو۔۔۔ مگر کن کو؟
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
سید عاطف علی بھائی کیونکہ بے پر کی اڑانے کی بات ہو رہی ہے نہ کہ بے پر چلانے کی۔
علی وقار
علی وقار
سید عاطف علی
سید عاطف علی
گُلِ یاسمیں ۔۔۔حالانکہ معلوم ہے کہ جو بھی بے پر کے اڑے گا تو ٹانگ ہی تڑوائے گا۔کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔
ہاں، کسی کو لنگڑا ہی ہونے کا شوق ہو تو بات دیگر ہے ۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
غور کیجئے عاطف بھائی کہ بے پر کے اڑنا نہیں ہے بے پرکی اڑانی ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ بھی تسلیم لیکن اس سے تو انکار نہیں ہو سکتا نا کہ جس بے پر کی بات کواڑایا جائے گا، اس کی ٹانگ سلامت نہیں رہنی ۔ :)
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
جب تک ٹانگ اپنی نہ ہو راوی چین ہی چین لکھتا ہے
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ٹانگ ٹانگ ہوتی ہے بھئی کسی کی بھی ہو ۔رئیسانی صاحب بھی تائید فرماتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
اور وہ جو کہا جاتا ہے
تجھے پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو
:ROFLMAO: :ROFLMAO:
محمداحمد
محمداحمد
فلک شیر بھائی اب آ بھی جائیں، ورنہ لوگ باگ ساری بے پر کی آپ کے آنے سے پہلے ہی اُڑا دیں گے ۔ اور آپ کو شاید بے پر و دُم کی اُڑانی پڑ جائے۔ :) :) :)
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
پہلے آؤ، پہلے اڑاؤ والا معاملہ جو چل رہا ہے یہاں۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اڑ اڑ کر اب گرا چاہتی ہے اور ٹانگ بھی تڑایا چاہتی ہے۔ :)
Top