اردو محفل فورم

علی وقار
محمداحمد
محمداحمد
کوئی کوچہء آلکساں کا ربط بھی فراہم کرے۔ فلک بھائی کی حالیہ کارکردگی کی رپورٹ دینی ہے۔ :) :) :)

نیرنگ خیال
علی وقار
علی وقار
محمداحمد بھائی لنک تو ہے ، بس ابھی ایک دو دن میں فراہم کرتا ہوں تاکہ اس لڑی کے قیام کے مقصد سے انحراف کا الزام نہ لگے۔
محمداحمد
محمداحمد
اتنی جلدی لنک تلاش بھی کر لیا۔ واہ

اب دودن رکھ کر غیر فطری آلکسی دکھانے کا کیا فائدہ۔ :) :)
Top