اردو محفل فورم

محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
اللہ تبارک و تعالیٰ شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
علی وقار
علی وقار
یا الٰہی رحم و کرم کا معاملہ رکھیو!
عدنان عمر
عدنان عمر
اللّہﷻ اپنے حبیبِ پاک کے صدقے شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ نصیب فرمائے، آمین۔
جاسمن
جاسمن
اللہ پاک اپنے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے بھابھی کو صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ آسانیاں دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ سب احباب کے خلوص کا ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
سید عمران
سید عمران
اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔۔۔
اب کیسی طبیعت ہے؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آمین
بھیا بخار میں کمی آئی ہے مگر کھانسی اور الٹی کا سلسلہ وقفے وقفے سے چل رہا ہے۔
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
اکمل زیدی
اکمل زیدی
خدا صحت و تندرستی عنایت کرے - الہی آمین۔
عرفان سعید
عرفان سعید
اللہ تعالی مکمل شفا یاب فرمائیں۔ آمین
Top