اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
امریکی کیمپ میں تو لیاقت علی خان کے دور سے ہی شامل تھے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
یہ اگر بہت پہلے کر لیتے تو پاکستان بہت بہتر حال میں ہوتا آج کے مقابلے میں ۔ ۔ ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
امریکہ نے دھوکا جو دیا۔ ترقی ہی نہیں کروائی ۔
زیک
زیک
🤣
Pakistan had decided not to participate in the emergency session of the UN General Assembly that began a day ago to discuss the Ukrainian crisis.
Top