اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطاء فرمائے۔ آمین
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
جزاکم اللہ برادران
سید عمران
سید عمران
اللہ تعالیٰ جلد از جلد عافیت کے ساتھ صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
سیما علی
سیما علی
اللہ پاک جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔آمین
اکمل زیدی
اکمل زیدی
اللہ صحت و تندرستی عطا کریں ۔۔الہی آمین
عدنان عمر
عدنان عمر
اللّہﷻ والدہ صاحبہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے، آمین۔
علی وقار
علی وقار
اللہ کریم انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے! خدائے بزرگ و برتر والدہ کا سایہ تادیر آپ کے سر پر قائم رکھے، آمین!
صابرہ امین
صابرہ امین
اللہ تعالی آپ کی والدہ کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائیں۔ آمین
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
تمام احباب کا دعاؤں کے لیے فردا فردا بہت شکریہ. اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے. آمین.
ا
الف نظامی
اللہ تعالی آپ کی والدہ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
Top