اردو محفل فورم

زیک
زیک
اب کیا ہو گا؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
متن کے مندرجات منتخب کرنے پڑے پھر ہاہا کا قہقہہ لگانا پڑا :) :) :)
فہد اشرف
فہد اشرف
کیا ہی ہو سکتا ہے
فلک شیر
فلک شیر
اچھا یہ والا دھندلاپا 🙂
نور وجدان
نور وجدان
دھندلا کیسے کرتے؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
رنگین پیلیٹ کے برابر نقطوں پر کلک کریں اس میں سب سے بائیں جانب سپوائلر کا آپشن ہے اس میں جو ٹیکسٹ لکھا جائے گا وہ دھندلا ہو جائے گا۔
نور وجدان
نور وجدان
نور وجدان
کوئی ٹٹو ریل؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ان اقدامات کا اتباع کیجیے ۔
1۔جہاں الفاظ کا رنگ بدلتے ہیں اس کے برابر تین عمودی نقطے ہیں ۔ان پر کلک کریں۔
2۔اس سے ایک بار کھلتی ہے اس میں سب سے بائیں طرف والے آئیکون پر کلک کریں ۔ اس آئیکون کا نام ہے انلائن سپوائلر۔
3۔ایک سپوائلر ٹیکسٹ کاخود بخود کھل جائے گا ۔اس میں پیغام لکھیں اور پوسٹ کر دیں ۔
4۔ یہ پیغام دھندلا ہو جائے گا اور جب کوئی اس پر کلک کرے گا تب وہ اس کے لیے نارمل دکھائی دے گا ۔
Top