• شعر میٹھے میٹھے ہیں صوت پیاری پیاری ہے۔۔۔جو غزل ہوئی تم پر وہ غزل تمھاری ہے
    مغزل
    مغزل
    یہ زبان و رہن تمھارے ہیں،۔۔۔ میرے سارے سخن تمھارے ہیں ۔۔۔ م۔م۔مغل
    عالمِ ذات میں درویش بنا دیتا ہے۔۔۔عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا
    مغزل
    مغزل
    میں سراپا نماز ہوں اے عشق --- تو اذاں دے رہا ہے ؟ حیرت ہے ! --- (م۔م۔مغل)
    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔ کہ تو کہیں بھی رہے تو میری نگاہ میں ہے
    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔ کہ تو کہیں بھی رہے تم میری نگاہ میں ہے
    ابن سعید
    ابن سعید
    بٹیا رانی، "تم میری نگاہ میں" یا "تو میری نگاہ میں"؟ :)
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    اوہ سعود بھیا غلطی ہو گئی جلدی میں، میں بہت جلد باز ہوں بھیا،شکر ہے آپ نے نشاندہی کر دی ۔بھیا میں نے ٹھیک کر دیا ہے اب دیکھیں آپ اب ٹھیک ہے ناں؟
    ابن سعید
    میرا تو جو بھی قدم ہے وہ تیری راہ میں ہے۔۔۔کہ تو کہیں بھی رہے تم میری نگاہ میں ہے
    مغزل
    مغزل
    یارب یہ طلسمِ شبِ مہتاب نہ ٹوٹے
    میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خوا ب نہ ٹوٹے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top