اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
ایسی باتیں نہ کرو جاؤ کھیلو ۔۔۔ جاؤ کھیلو یہ لو جھن جھنا !!!
زیک
زیک
اور اگر پہنچتے پہنچتے پرانی ہو گئی؟
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
ناپسندیدہ
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
عاطف بھائی جھنجھنا تو اکٹھا نہیں لکھا جاتا کیا؟؟؟ ہمیں کیوں اس جھن جھنا سے بہلا رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
زیک بھائی۔۔۔ اس دوران ایک شعبان تو گزرے گا نا۔۔۔ تازہ مٹی ڈلوانا آپ کے ذمہ۔ اب خوش نا؟؟؟
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
روؤف بھائی آپ کا بھی کوئی حال نہیں۔ پہلے دل کی گہرائیوں سے "پسندیدہ" قرار دیا اور پھر "ناپسندیدہ" لکھ دیا۔۔ کس بات پر اعتبار کریں ہم
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اچھا چلو صحیح والا جھنجھنا لے لو ۔ لیکن ایسی باتیں تو نہ کرو ۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
زیک بھائی کو تو کچھ نہیں کہا آپ نے۔۔۔ اور نہ روؤف بھائی کو جنھوں نے جھٹ سے "پسندیدہ" کا ٹھپہ لگایا۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
برمزارِ ما غریباں نے چراغے نے گُلے
نے پرِ پروانہ سوزد ،نے صدائے بلبلے
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
شکریہ ظہیر بھائی ۔۔۔
گُل نہیں تو بلبل نہیں۔۔چراغ نہیں تو پروانے کہاں سے آئیں گے۔ کیا یہ واقعی ملکہ ہند نورجہاں کا کلام ہے جو ان کے مزار پر تحریر ہے۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
میں پسندیدہ نہیں کیا تھا
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
میکوں ایہہ ای تسلی کرنی سی ادّا روؤف۔۔۔ جیوندے رہسو۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
کیا شرح کی ہے! یہ تو آپ نے صدیوں پرانا معمہ حل کردیا ۔:):):)
جی، یہ انہی کا شعر ہے جو انہوں نے غالباً جیتے جی کہا تھا ۔
Top