اردو محفل فورم

یاسر شاہ
یاسر شاہ
متفق
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
زیک ، سب خیریت تو ہے نا؟!
زیک
زیک
آپ کے سوال کے کس لفظ پر زور دیا جائے اس سے جواب مختلف بھی ہو سکتا ہے
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
پچھلے کیفیت نامے اور اس کیفیت نامے کو دیکھ کر یونہی دل میں ایک خدشہ سا پیدا ہوا ۔ اللہ کریم آپ کو اور تمام متعلقین کو اپنی عافیت میں رکھے ، ہر مشکل پریشانی سے دور رکھے اور صحت و تندرستی قائم رکھے ۔ آمین ۔
جاسمن
جاسمن
اللہ اپنا خاص لطف و کرم کرے۔ ہر آزمائش اور دکھ سے پناہ دے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اپنے متعلقین سے دل ٹھنڈا رکھے۔ آمین!
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
زیک بھائی! اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی سے نوازے۔ اور موجودہ و آنے والے تمام مسائل صحت و زندگی میں سرخروئی عطا فرمائے۔ آمین
ا
الف نظامی
ہمیں کسی بھی ادیب کی وہی تحریر ہنسنے یا رونے پر مجبور کرتی ہے جسے لکھتے وقت وہ خود ان کیفیات سے گزرا ہو۔ (رعایت اللہ فاروقی)
Top