اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ کیا ٹرولنگ کے خلاف منتر ہے ؟
ز
زیک
آپ اس کی طاقت نہیں جانتے ٹرولنگ تو کچھ بھی نہیں
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
کیفیت نامے میں انگریزی لکھنے کی سہولت نہیں ہے کیا؟!
ز
زیک
فون پر کیفیت نامے میں صرف اردو ہی ٹائپ ہوتی ہے ہاں کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں
الف نظامی
الف نظامی
منٹو نے کہا تھا: اوپڑ دی اینکس دی گڑ گڑ ۔۔۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
یہ تو سمجھائیے ۔ کہ اس کی کیا طاقت ہے ؟
Top