• السلام علیکم
    اور فہد بھائی خیریت سے ہیں
    اور سنائیں روزہ کیسا جارہا ہے
    یہ ربط ملاحظہ کیجئے اور ہوسکے تو ہئیر اسٹائل والے تھریڈ سے اس سے متعلق مراسلات کو یہاں منتقل کرلیجئے دوستوں کی رائے کے بعد،
    والسلام
    F
    please tell me how i can download fck editer in urdu i am member but i click on link to download it not give permission to download fck edito my email is jamshed
    jamshed@fvtsol.com
    یار فہد۔ مجھے اس وقت واقعی یاد نہیں آ رہا ہے کہ تم نے کون سی فائلیں بھیجیں تھیں؟؟؟؟ جالندھری ترجمہ۔ یا مودودی کی فائلیں۔ نہیں مودودی کی کتاب کی خائل تو کاور بلال نے بھیجی تھی۔ سٹھیا رہا ہوں نا۔ اب یاد نہیں رہتا۔ نرا نہ مانو اور ذرا یاد دلا دو تو جواب دوں
    اعجاز
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top