اردو محفل فورم

زیک
زیک
کیا خود کو ظلِ الہی کہلوانا چاہتے ہیں؟
الف نظامی
الف نظامی
23andme سے رابطہ کریں
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کیا حرج ہے بھئی۔ زیک یہ تو جابر حکمران تک کہلواتے آئے ہیں ۔ایک بیچارہ شاعر کیوں نہیں کہے
سید عاطف علی
سید عاطف علی
23andme سے کیوں رابطہ کریں ۔اور یہ ہیں کون صاحب
زیک
زیک
سیدوں کو ڈی این اے ٹیسٹ کا مشورہ نہیں دیتے یہ نہ ہو عزت سادات ہی کھو دیں
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ڈی این اے ٹیسٹ میں اتنی اہلیت تو نہیں کہ عزت سادات کو چیلنج کر سکے ۔ :)
الف نظامی
الف نظامی
بہت خوب!
زیک
زیک
اگر ہیپلوگروپ غلط نکل آیا تو؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کیسے نکل آئے گا ؟ کچھ اقارب نے تو شجرہ بھی سنبھال رکھا ہے(یا تھا) میری معلومات کے مطابق۔
خیر کیا دنیا کی آبادی کا اتنا انسانی جینوم ڈیٹا کسی "مرکزی" جگہ موجود ہے جس کے نتائج اس ضمن میں "معتبریا یقینی" حد تک اطمینان بخش کہے جاسکیں ؟
زیک
زیک
ابھی تک کی ریسرچ کے مطابق بر صغیر کے سیدوں میں کم ہی کسی کا نسب عرب سے ملتا ہے (باپ کی لائن سے)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
بھئی آپ تو ظل الٰہی کے جلال کو دعوت دے رہے ہیں :) ۔
لیکن میرا اپنا ذاتی رجحان انسان کے شخصی احترام اور اکتسابی مقام پر مطمئن رہنے کی ترجیح ہے ۔سادات کی لینئج آپ کی کی خوش قسمتی تو ہو سکتی ہے لیکن آپ کا اکتسابی ملکہ کا افتخار بہر حال نہیں ہوسکتا ۔ مجھے اس تصور میں کچھ تحفظات ہیں ۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
آپ عاطف علی ہیں ، کراچی سے آئے ہیں اورآج کل ریاض میں ریاضت کررہے ہیں ۔ عاطف بھائی ، میں آپ کو دو کلو بادام بھجوارہا ہوں ۔ بلٹی وصولی کی اطلاع دیجئے گا ۔
ظہیراحمدظہیر
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اس سوال کا جواب مل جائے، تو اس استاد کا پتا ہمیں بھی دیجیے گا۔ :)
Top