اردو محفل فورم

یاسر شاہ
یاسر شاہ
آمین یا رب العالمین
جاسمن
جاسمن
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، کشادہ ،ہوادار اور روشن کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ آپ سب کو صبرِ جمیل دے اور اپنے مرحوم والد کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
عرفان سعید
عرفان سعید
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
انا للہ و انا الیہ راجعون، اللہ پاک آپ کو صبرِ جمیل اور مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں
سید عاطف علی
سید عاطف علی
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی آپ کو صبرِ جمیل عطا کرے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔
حسرت جاوید
حسرت جاوید
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین۔
ا
الف نظامی
انا للہ و انا الیہ راجعون ، اللہ تعالی آپ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، اور آپ لوگوں کو صبرِِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
انا للہ و انا الیہ راجعون ، اللہ کریم دائمی مغفرت عطا فرمائے۔ آمین
محمداحمد
محمداحمد
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت اُن پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین
سید عمران
سید عمران
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کاملہ فرمائیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین!!!
زیک
زیک
بہت افسوس ہوا
Top