مسلمانو! غزہ میں ہمارے بھائیوں کو بھوک، پیاس، گولیوں، بمباریوں سے، دم گھونٹ کر، علاج کے اسباب روک کر اور ہر طرح سے شہید کیا جارہا ہے۔ کیا ہم میں سے ہر فرد اپنی استطاعت جتنا ہی کردار ادا کررہا ہے؟ غزہ پٹی میں آج فجر سے اب تک 104 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ جن میں 78 افراد امداد کے منتظرین تھے! مسلمانو! غزہ کی بات کرو! غزہ کی بات کرو!