لاريب اخلاص جولائی 29، 2020 یہ اچھی پردہ داری ہے یہ اچھی رازداری ہے،،، کہ جو آئے تمہاری بزم میں دیوانہ ہو جائے۔۔ بیدم شاہ وارثی
سیما علی جولائی 3، 2020 لاریب اخلاص صاحبہ!!! کیا میں درود پاک ارسال نہی کر سکتی یا یہ کچھ مخصوص لوگ ہی کر سکتے ہیں اور والدین کہ کے لیے دعا بھی برائے مہربانی مجھے ضرور بتائیے۔۔۔۔۔۔
لاریب اخلاص صاحبہ!!! کیا میں درود پاک ارسال نہی کر سکتی یا یہ کچھ مخصوص لوگ ہی کر سکتے ہیں اور والدین کہ کے لیے دعا بھی برائے مہربانی مجھے ضرور بتائیے۔۔۔۔۔۔
لاريب اخلاص مئی 28، 2020 Maturity is when you know the other person is lying but you just smile let it go
بی بی ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتیں ہیں