اردو محفل فورم

زاہد لطیف
زاہد لطیف
ماشاءاللہ۔ اللہ کریم اس رشتے کو ہمیشہ قائم رکھے اور بروز قیامت اس صبر و تحمل کی بہترین جزا دے۔ آمین۔
زیک
زیک
مبارک ہو
عرفان سعید
عرفان سعید
عرفان سعید
فہد اشرف
فہد اشرف
بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی۔
سین خے
سین خے
بہت بہت مبارک ہو عرفان بھاٸی :) اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین۔
ابن توقیر
ابن توقیر
آمین۔
بہت بہت مبارک ہو عرفان بھیا۔
عرفان سعید
عرفان سعید
محمد وارث
محمد وارث
مبارک ہو جناب۔
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت شکریہ حضور!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
مبارک ہو عرفان ! اللہ کریم ہمیشہ شاد و آباد رکھے ،دین و دنیا کی نعمتیں عطا فرمائے !
Top