اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
ہر طرف یہی حیرانگی ہے چھائی ہوئی:)
عبید انصاری
عبید انصاری
میرے خیال میں اس حد بندی میں اضافے کا اعلان کیا گیا تھا۔ مکمل تفصیل یاد نہیں رہی۔
زیک
زیک
دوسروں کے کیفیت ناموں پر جتنا مرضی لکھیں قدغن اپنے کیفیت نامے پر ہے
جاسمن
جاسمن
لیں جی یہ تو نئی بات پتہ چلی پرانے منتظم سے۔:)
بس اب کمر کس لیں اور جس جس محفلین سے بدلے لینے ہیں، ان کے کیفیت ناموں پہ تشریف لے جائیں اور خوب خوب کاپی پیسٹ کی سعادت حاصل کریں۔ D:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جاسمن صاحبہ! آپ کا نمبر آیا چاہتا ہے۔ :دی
جاسمن
جاسمن
کون ہے جو مجھ سے بدلے لینا چاہے؟:)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جاسمن صاحبہ! یہ بدلہ لینے کی داغ بیل ڈالی جا رہی ہے۔ بدلہ لینے کو وجہ چاہیے ہوتی ہے۔ یہ وہ وجہ پیدا کرنے کی کاوش ہوگی۔ :ڈی
جاسمن
جاسمن
چلیں پھر شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔:ڈی
جاسمن
جاسمن
گفتگو کے دوران موضوع کے ساتھ ساتھ انداز بیان، اسلوب یا سٹائل کی بھی اہمیت ہوتی ہے۔ اسلوب کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی گفتگو کے دوران کس حد تک دوسرے کو شریک کرتے ہیں یا یک طرفہ ہوتے ہیں اور کس حد تک کشادہ یا تنگ ذہن نظر آتے ہیں۔ گفتگو کا ایک دلچسپ طریقہ اس میں باہمی شراکت کا ہے۔ آپ کئی معاملات کو موضوع سخن بناتے ہیں اور دوسروں کی طرف سے موضوع گفتگو بنائے جانے والے معاملات میں بھی شریک ہوتے ہیں۔
Top