لاريب اخلاص دسمبر 30، 2019 ماں گئی تو باپ نے دلاسے کی چادر میں چھپا لیا آج باپ کا سایہ بھی اٹھ گیا مغفرت کی دعا
لاريب اخلاص نومبر 25، 2019 وقت جب جب آج کی تاریخ دہرائے گا دل غم سے بھر جایا کریگا _________ماں_________
لاريب اخلاص ستمبر 21، 2019 ﻣﻠﭩﻦ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺏ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ.... ﻋﻤﺪﮦ ﮐﺘﺎﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻻﻓﺎﻧﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ۔
لاريب اخلاص اگست 19، 2019 اک حسیں چاند تھا اک سبز زمیں پر روشن۔۔۔ اک ستارے کو بھی آغوش میں بھر رکھا تھا سعود عثمانی