لاريب اخلاص جون 25، 2019 کوئی کھوئی ہوئی چیز یا جسکے لوٹ آنیکی کوئی امید نہ ہو اور وہ اچانک لوٹ آئےتو وہ خوشی بیان نہیں ہو سکتی بس یہ کہ اللہ تُو بڑی شان والا ہے
کوئی کھوئی ہوئی چیز یا جسکے لوٹ آنیکی کوئی امید نہ ہو اور وہ اچانک لوٹ آئےتو وہ خوشی بیان نہیں ہو سکتی بس یہ کہ اللہ تُو بڑی شان والا ہے
لاريب اخلاص جون 17، 2019 Your degree is just a piece of paper, Your education is seen in your behaviour.
لاريب اخلاص جون 12، 2019 ابھی ہنسا ہوں اگر میں کسی سبب کے بغیر ۔۔۔۔۔ تو لازمی ہے کہیں پر وہ ہنس رہا ہو گا۔۔۔
لاريب اخلاص مئی 31، 2019 لاکھوں کروڑوں درود وسلام الم نشرح کے سینے والے والضحی کے چہرے والے پہ۔۔۔صلی اللہ علیہ وسلم
لاريب اخلاص مئی 30، 2019 جب روزہ میں زیادہ پیاس،بھوک محسوس ہو تلاوت کرتی ہوں پھر نہ بھوک رہتی نہ پیاس بیشک مہربان کا مہربان اللہ انسان کو رحمت کی چادر میں ڈھانپ لیتا
جب روزہ میں زیادہ پیاس،بھوک محسوس ہو تلاوت کرتی ہوں پھر نہ بھوک رہتی نہ پیاس بیشک مہربان کا مہربان اللہ انسان کو رحمت کی چادر میں ڈھانپ لیتا
انسان کی پہچان علم سے نہیں بلکہ ادب سے ہوتی ہے، علم تو شیطان کے پاس بھی تھا ۔