اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہیں ہم نے کب کہا ایسا۔
احمد محمد
احمد محمد
ہاہاہا۔۔۔ یقین جانیئے جب یہ کیفیت نامہ پڑھا تو ہمیں فوراً خیال آیا کہ ہردل عزیز بڑے بھیّا (محمد عدنان اکبری نقیبی) کو اس میں گھسیٹا جا سکتا ہے پھر سوچا رمضان ہے جانے دیتے ہیں مگر لگتا ہے بزرگوں کو بھی ٹَکور کروانے کی حاجت رہتی ہے :-) :-) :-)
احمد محمد
احمد محمد
کیفیت نامہ کی وساطت عمدہ شعر اور تبسّم کا موقع عنایت فرمانے پر محترمہ آپ کا بے حد شکریہ۔
Top