لاريب اخلاص اپریل 16، 2019 شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے۔۔ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
لاريب اخلاص اپریل 13، 2019 کچھ لوگ صرف پیارے لگتے ہیں دل میں نہیں اترتے۔لیکن جو دل میں اتر جاتے ہیں وہ روح بن جاتے ہیں۔
لاريب اخلاص اپریل 11، 2019 ”ماں“ کی جداٸی کا غم آج بھی تازہ ہے کائنات بے رنگ لگنے لگتی ہے جب یاد ”ماں“ آتی ہے
لاريب اخلاص اپریل 11، 2019 بے شک رات کے دو تہاٸی حصے میں رب کو یاد کرنا اس سے مانگنا ندامت کے آنسوٶں میں فکرِ آخرت میں ڈوبا دل اسکو بہت پسند ہے
بے شک رات کے دو تہاٸی حصے میں رب کو یاد کرنا اس سے مانگنا ندامت کے آنسوٶں میں فکرِ آخرت میں ڈوبا دل اسکو بہت پسند ہے
لاريب اخلاص اپریل 6، 2019 تینوں ویکھیاں صبر نہ آوے تے یارا تیرا گھٹ بھر لاں، گل مُکی نہ سجن نال میری تے ربّا تیری رات مُک گٸی
لاريب اخلاص اپریل 6، 2019 موسم بدل رہا ہے کونپلیں پھوٹ رہی ہیں کہیں کوئل کُوک رہی ہے تو کہیں کوئى کلی مسکرا رہی ہے ہر طرف صدا آرہی ہے رُت بدل رہی ہے
موسم بدل رہا ہے کونپلیں پھوٹ رہی ہیں کہیں کوئل کُوک رہی ہے تو کہیں کوئى کلی مسکرا رہی ہے ہر طرف صدا آرہی ہے رُت بدل رہی ہے
لاريب اخلاص اپریل 4، 2019 کیفیت بھی بدلتی رہتی ہے دل کی، کبھی یہ ہنستا ہے خوب، کبھی روتا ہے زار زار، اور پھر خاموشی کی ڈگر پہ چلتا رہتا ہے
کیفیت بھی بدلتی رہتی ہے دل کی، کبھی یہ ہنستا ہے خوب، کبھی روتا ہے زار زار، اور پھر خاموشی کی ڈگر پہ چلتا رہتا ہے
لاريب اخلاص اپریل 3، 2019 حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور ہوا تو عرب کے اُجڑے دیار میں بہار آگٸی۔
لاريب اخلاص اپریل 2، 2019 اللہ کے ہو جاٶ۔ تقوی ضروری سمجو۔ اپنے نفس کا ساتھ نہ دو۔ صبر کا دامن تھام لو۔ اللہ کے طلبگار بن جاٶ۔ اور غرور سے باز آجاٶ۔
اللہ کے ہو جاٶ۔ تقوی ضروری سمجو۔ اپنے نفس کا ساتھ نہ دو۔ صبر کا دامن تھام لو۔ اللہ کے طلبگار بن جاٶ۔ اور غرور سے باز آجاٶ۔