ابن ولی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • "یاد ماضی" کچھ باتیں بھلانے کے قابل نہیں ہوتی۔اگر ان کو بھلانے کو کوشش کرو تو دل و دماغ پہ نقش چھوڑ جاتی ہیں اور پتھر پہ لکیر کی طرح مٹ نہیں
    ابن ولی
    ابن ولی
    پاتیں۔
    خصوصاً ماضی کی باتیں اور یادیں دل کے تاروں کو چھیڑ کر ماضی کے جھروکوں میں جھونک دیتی ہیں اور پُرانے زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام سر انجام دیتی ہیں جیسا کہ شاعر نے کیا خوب کہا ہے
    یاد ماضی عذاب ہے یا رب
    چھین لے مجھ سے میرا حا فظہ

    بقلم: ابن ولی
    ابن ولی
    ابن ولی
    یہ ایک قطعہ ہے جو میں نے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔۔۔
    میں آج ہی جوائن کیا ہے۔احباب سے گُزارش ہے میری رہنمائی فرمائیں۔۔۔شکریہ
    جان
    جان
    پہلے تو آپ یہ طے کریں کہ آپ کن موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ سکوپ اگر واضح ہو گا تبھی آپ کسی سمت یکسوئی کے ساتھ جا سکتے ہیں۔
    ابن ولی
    ابن ولی
    سر میں آج کل چھوٹے چھوٹے قطعے لکھ رہا ہوں مختلف موضوعات پر۔۔
    اب میں نے ایک ناول کا سکیچ تیار کیا ہے جس کو اقساط میں لکھوں گا اس کے لئے مجھے الفاظ اور تھوڑی بہت معلومات درکار ہیں۔۔
    سید عمران
    سید عمران
    آپ تھوڑا سا لکھ کر یہاں کسی کو دکھا دیں۔ وہ اس میں جو ترمیم کرے اس کو بغور ملاحظہ کریں۔ جو سمجھ میں نہ آئے اس کے متعلق پوچھ لیں۔ پھر اس کے مطابق مزید لکھیں ، پھر دکھائیں، پھر لکھیں اور سمجھتے جائیں!!!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top