آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

محمداحمد نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 3, 2014

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آغاز میں کیے دیتا ہوں۔

    عبدالحمید عدم صاحب کا شعر:

    وہ پرندے جو آنکھ رکھتے ہیں
    سب سے پہلے اسیر ہوتے ہیں
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    چشمِ ما روشن، دلِ ما شاد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    احمد بھائی۔۔۔۔ مجھے یہاں بلا کر تھریڈ کے ساتھ اچھا نہیں کیا آپ نے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیوں اچھا نہیں کیا۔۔۔۔۔؟ :eek:

    شعر لکھیے۔ "نین" پر۔ نین بھیا پر نہیں ۔ :D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آنکھوں کو انتظار کی سوغات سونپ کر
    نیندیں بھی کوئی لے گیا اپنے سفر کے ساتھ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • غمناک غمناک × 1
  6. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نگہ بلند ، سخن دلنواز ، جاں پرسوز
    یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    نین بھیا پر ہی لکھ دیتی ہوں ناں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed

    نین کُھلتے نہ تھے، نیند آتی نہ تھی، رات آہستہ آہستہ ڈھلتی رہی
    سارے اوراقِ غم منتشر ہوگئے، دیر تک دل میں آندھی سی چلتی رہی

    احمد مشتاق​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    پہلے پوچھ نہ لیں نین بھیا سے؟؟؟؟ :D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وہ پہلے تو بڑا خوش ہوں گے کہ ان پر شعر کہے جا رہے ہیں لیکن جب پتا چلے گا کہ کون کہہ رہا ہے تو بس نہ پوچھیں کیا حال ہوگا بیچاروں کا۔ :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ویسے میں سوچ رہا ہوں اس پوسٹ پر اب تک کسی نے متفق کی ریٹنگ کیوں پاس نہیں کی۔ :D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کِس آنکھ میں خوابوں کے نہیں عکس اُترتے
    ہے کون جو سوچوں کا سکندر نہیں ہوتا
     
    آخری تدوین: ‏مئی 3, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    مجھ سے ڈرتے ہیں سب :rollingonthefloor:
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یعنی ان پر "شادیء مرگ" کی کیفیت طاری ہو سکتی ہے۔ یا اس کے عین برعکس۔ :p:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    دونوں کیفیتیں ایک ساتھ ہوں تو اس کو کیا کہیں گے پھر :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس کو تو شاید وہ ہی بتا سکیں۔ ورنہ ہم نے بتا دی تو وہ اعتراضاً کہیں گے کہ "جس پر بیتتی ہے، وہی جانتا ہے"۔ :D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہم نین بھیا کو کتنا اچھے سے جانتے ہیں ناں بھیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کی شاعری سے زیادہ ڈر رہے ہوں گے۔ خصوصاً ہمارے ایک بھیا۔ :):D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,415
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سارے بھیا ہی ڈرتے ہیں میری شاعری سے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اور اس دھاگے میں جو جو آئے گا اُس پر مزید رعب بیٹھ جائے گا۔ :D:D

    ویسے مجھے ایک محاورہ یاد آ رہا ہے۔ "اپنے پیروں پر کُلھاڑی مارنا" یا اس سے ملتا جلتا کچھ۔ :twisted:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر