اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
خاموشی انسان کے اپنے اندر چھپی ہوتی ہے ,جب انسان رنجیدہ اور ذہنی پریشان ہوتا ہے تو خاموشی عیاں ہوتی ہے ۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ہادیہ ، آپ اپنے کان چیک کروائیں اور رپورٹ محفل پر پوسٹ کریں ۔ میں نے تو کانوں میں انگلیاں ٹھونسی ہوئی ہیں اور آپ کو خاموشی محسوس ہورہی ہے ۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آپ نے بھی فلسفہ پڑھنا شروع کر دیا؟
ہادیہ
ہادیہ
بڑے بھیا ظہیراحمدظہیر سوچ لیں۔۔ڈاکٹر آپ ہیں تو چیک بھی پھر آپ کو ہی کرواؤں گی:ڈی
Top