اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
پہلے تو میں سمجھا کہ "فاسفورس" کے عین سامنے۔ سمجھ گیا آج فاسفورس کی خیر نہیں۔ لیکن فاسفورس کی قسمت اچھی تھی۔
!Have a nice trip
لاریب مرزا
لاریب مرزا
باسفورس کہاں واقع ہے؟؟ اور کیسی جگہ ہے؟؟ تصاویر کا انتظار ہے۔ :)
زیک
زیک
زبردست یاز۔ آپ نے ان کی کرنسی گرنے کا فائدہ اٹھا ہی لیا۔
زیک
زیک
لاریب مرزا آپ کو وہاں کی اپنی تصاویر کی لڑی کا لنک دینے لگا تھا لیکن اس میں تصاویر لنک راٹ کا شکار ہو چکیں
فہد اشرف
فہد اشرف
لاریب مرزا دریائے باسفورس ترکی میں ہے۔ یہ دریا یورپ کو ایشیا سے جدا کرتا ہے۔
زیک
زیک
دریا نہیں بلکہ آبنائے
لاریب مرزا
لاریب مرزا
زبردست یاز بھائی!! کیا بات ہے!! خوب انجوائے کیجیے۔ :)
زیک
زیک
قسطنطنیہ کے علاوہ بھی کہیں کا ارادہ ہے؟
Top