رحمت اللہ شیخ

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • فورم میں کسی پوسٹ کو لائیک کیسے کیا جاسکتا ہے؟ احباب رہنمائی فرمائیں.
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    رحمت بھائی ہماری معلومات کے مطابق شاید آپ کو مراسلوں پر ریٹنگ دینے یا لائیک کرنے کا اختیار 25 پوسٹ یا مراسلوں کے بعد حاصل ہو گا ۔
    اردو فورم میں 140 الفاظ سے زیادہ کیسے لکھا جاسکتا ہے؟ احباب رہنمائی فرمائیں.
    عرفان سعید
    عرفان سعید
    فورم میں تو لکھا جاسکتا ہے، کیفیت نامے میں ممکن نہیں،
    حل یہ کہ جامع لکھیں
    وگرنہ ابتدائی طور پر لکھے ہوئے پر تبصرے میں باقی ارسال کریں۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    آپ نے جس موضوع پر لکھنا ہے، اس سے متعلقہ زمرہ میں جائیے اور نئی لڑی بنا کر جتنا چاہیں لکھ دیجیے۔
    انسان کی حیثیت اس دنیا میں ایک مسافر کی سی ہے. اور اسے اپنی زندگی بھی ایک مسافر جیسی گذارنی چاہئے کیونکہ نہ جانے کب بلاوا آجائے.
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top