Recent content by رحمت اللہ شیخ

  1. رحمت اللہ شیخ

    ماہِ رمضان کیسے گزاریں...؟

    ماہِ رمضان اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کیا ہوا ایک عظیم تحفہ ہے، جسے نیکیاں کمانے کا سیزن کہا جائے تو غلط نہ ہوگا. لہٰذا ترتیب بناتے ہوئے اپنا وقت زیادہ سے زیادہ تلاوتِ قرآن، ذکر و اذکار وغیرہ میں صرف کریں. موجودہ دور میں انٹرنیٹ (سوشل میڈیا وغیرہ) وقت کے ضیاع کا اہم سبب ہے. لہٰذا اس بابرکت ماہ کی...
  2. رحمت اللہ شیخ

    سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات

    موجودہ دور میں ملکی و غیر ملکی حالات سے باخبر رہنا اور اپنے خیالات کا اظہار کرنا اتنا مشکل نہیں۔ کیونکہ سوشل میڈیا نے پوری دنیا کو سمیٹ کر ہمارے ہاتھ میں دے دیا ہے۔ 2018 کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں دو سو کروڑ سے زیادہ لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور 2021 تک یہ تعداد بآسانی تین سو کروڑ سے...
  3. رحمت اللہ شیخ

    دعا قبول کیوں نہیں ہوتی؟

    اتنی محبت دینے کا شکریہ. اللہ پاک آپ سے راضی ہوجائے. جزاک اللہ
  4. رحمت اللہ شیخ

    دعا قبول کیوں نہیں ہوتی؟

    دعاؤں کی قبولیت میں بڑی رکاوٹ ہمارے گناہ ہوتے ہیں. جب ہمارے پیٹ میں غذا اور ہمارے بدن پر لباس بھی حرام پئسوں کا ہوگا تو کیسے دعائیں قبول ہوں گی...؟ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ذہن نشین کرلینا چاہیے کہ دعا کبھی بھی ضایع نہیں ہوتی. یا تو اس کی وجہ سے کوئی مصیبت ٹل جاتی ہے، یا دعا ہمارے گناہوں کا کفارہ...
  5. رحمت اللہ شیخ

    ۲۲ جمادی الاٰخر وفات رفیقِ پیغمبر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ

    مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابوبکر صدیقؓ عام الفیل کے چند سال بعد پیدا ہوئے۔ آپ ؓ کا نام عبد اللہ تھا اور ابوبکر آپ کی کنیت تھی۔ صدیق اورعتیق آپ ؓ کے القاب ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوقحافہ عثمان بن عامر ؓ تھا۔ آپ کی والدہ کا نام سلمیٰ بنت صخر بن عامر تھا جو امّ الخیر کے نام سے مشہور تھیں۔ آپؓ کا...
  6. رحمت اللہ شیخ

    ابھی تو عمر باقی ہے...

    اس نے جلدی جلدی اپنا موبائل فون اٹھایا اور کانوں میں ہیڈفون لگا کر خارجی دروازے کی طرف چل پڑی۔ "اوہ……! شاید وہ کچھ بھول رہی تھی ۔ وہ واپس مڑی اور دادی ماں کی طرف آنے لگی۔ دادی صحن میں ایک چارپائی پر بیٹھی ہاتھ میں تسبیح لیے ذکر کرنے میں مصروف تھیں۔ "دادی ماں! میں جارہی ہوں کالج……" اس نے دادی...
  7. رحمت اللہ شیخ

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محترم
  8. رحمت اللہ شیخ

    ویلنٹائن ڈے سے اجتناب...

    میں امید کرتا ہوں کہ آپ نے یہ سوال معلومات حاصل کرنے کے لیے ہی پوچھا ہے. *ویلنٹاٸن ڈے بمقابلہ یوم حیا* نبی اکرمﷺکا ارشاد گرامی ہے "اِذَا فَاتَکَ الحَیَاءُ فَافعَل مَاشِئتَ" کہ جب تجھ سے حیا فوت ہو جائے پھر جو چاہےکر. آج یورپی معاشرے کی بے راہ روی کہ جس میں خاندانی نظام درھم برھم...
  9. رحمت اللہ شیخ

    ویلنٹائن ڈے سے اجتناب...

    #valentine_day کسی کو راضی کرنے، دوستوں کو خوش کرنے یا "ماڈرن" بننے کے چکر میں ویلنٹائن ڈے منانے اور اس کی پوسٹس رکھنے سے گریز کریں. خوامخواہ بے حیائی کو تشہیر دے کر دوسروں کے گناہ اپنے سر مت لیں. اسلام نے حلال رشتوں کے ساتھ محبت کی اجازت دی ہے. اور ان رشتوں سے محبت کے لیے کسی ایک دن کو مختص...
  10. رحمت اللہ شیخ

    بے حیائی کا عالمی دن

    بے حیائی کا عالمی دن تحریر: رحمت اللہ شیخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک طویل عرصے سے غیر مسلم قوتیں اسلامی ممالک میں مغربی رسم و رواج کو عام کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اسی مقصد کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مختلف ڈیز کا آغاز کیا گیا جن میں ویلنٹائن ڈے بھی شامل ہے۔...
  11. رحمت اللہ شیخ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آج کی بات مشکل وقت میں پریشان ہونا مشکل کو آسان نہیں بلکہ مزید مشکل بنادیتا ہے. عقلمندی یہ ہے کہ ہمت کرکے پریشانی میں ضایع ہونے والا وقت مسئلے کو حل کرنے میں صرف کیا جائے. نتیجتًا مشکل ہی حل ہوجائے گی.
Top