اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
نین آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
الحمداللہ۔ خیریت ہے سب ۔ آپ بتاؤ۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
کمال شعر ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بلاشبہ احمد بھائی۔ ویسے مجھے یہ غزل بہت پسند ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
غزل بھی عنایت کیجے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محفل پر منیر نیازی کی یہ غزل موجود ہونی چاہیے۔۔۔ نہ ہوئی تو مجھے حیرت ہوگی۔
محمداحمد
محمداحمد
پکے آلکسی ہیں آپ!

چیک کون کرےگا۔؟ سرچ کرکے لنک دیں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

محفل پر ہونے کے باوجود آپ کو حیرت ہو گئی۔ :)

ہماری آلکسی پر۔

ہماری آلکسی سے جلنے لگی ہے اک دنیا
دعا کرو کسی ۔۔۔ :)

کون پورا کرے اسے۔ :(
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
فرحت کیانی
کیا بات ہو رہی ہے؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
دیکھنا پڑے گا
محمداحمد
محمداحمد
:) :) :)

یعنی کوئی بات نہیں ہو رہی؟ :)
Top