اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اگر ایسا ممکن ہوتا تو شاید پھر دنیا میں عقل مندی کی اوقات کوڑیوں کے بہاؤ ہوتی ۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گارنٹی ہے کہ عقل آجائے گی؟
ہادیہ
ہادیہ
سنا تو یہی ہے ۔ عقل داڑھ آنے کے بعد عقل ضرور آجاتی ہے۔۔
فرقان احمد
فرقان احمد
آپ مزاحمت ترک کر دیں۔ عقل کو آنے کی راہ دیں۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
واہ فرقان صاحب۔۔۔ کمااال۔۔ خوبصورت :دی
ہادیہ
Top