اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
آج پھر؟ :)
ہادیہ
ہادیہ
کیا ہوا بہنا؟
زیک
زیک
معلوم نہیں یہ اردو والوں کو الو سے اتنی دشمنی کیوں ہے
نبیل
نبیل
آج کل الو کچھ زیادہ ہی نظر آنے لگ گئے ہیں، اللہ خیر کرے۔
غدیر زھرا
غدیر زھرا
وارث سر جیسے جیسے الو بولتے جائیں گے ویسے ویسے ویرانی کا احساس بڑھتا جائے گا۔
Top