اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
واہ بھیا زبردست ۔
ہادیہ
ہادیہ
ایک راز کیسے ہوا بھلا سرجی؟ سینئہ کائنات میں پتہ نہیں کتنے ان گنت راز ہوں گے..
مریم افتخار
مریم افتخار
یہ راز کا زعم بھی تو بڑا خوبصورت سا ہے نا ہادیہ.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
معافی کا خواستگار ہوں۔ آئندہ فاش نہیں کروں گا۔ :ڈی
عرفان سعید
عرفان سعید
ہادیہ : ان گنت اور بےشمار کتنے ہی راز ہیں جو ہمارے فہم و ادراک سے ماورا ہیں۔ ایک کائنات انسان کے سینے میں بھی آباد ہے اور ان گنت رازوں کی آماجگاہ ہے۔
Top