اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آپ کو کامیابی عطا فرمائے۔آمین
ہادیہ
ہادیہ
آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا
فرقان احمد
فرقان احمد
ہادیہ! مبارک ہو! دیکھیے، محفل میں کئی سیکشن ویران پڑے ہیں۔ آپ نے اپنی توجہ سیاست، صحافت اور اس طرح کے خشک موضوعات پر انٹری مار کر ہمیں ڈانٹنے وغیرہ پر مرکوز کر رکھی ہے۔ اب آپ فنونِ لطیفہ وغیرہ کی طرف بھی اک نظر کریں۔ شاید ویرانے میں بہار آ جائے۔
ہادیہ
ہادیہ
ارے ۔۔ میں نے کب ڈانٹا بھیا:).. اصل میں مجھے خود بہت کنفیوزن ہوتی ہے کوئی بھی تھریڈ بناتے ہوئے۔۔ سب کے پاس اتنا علم ہے ۔۔ میں صرف تبصرے تک محدود ہوگئی ہوں۔۔
فرقان احمد
فرقان احمد
ہادیہ
ہادیہ
جی.. اوکے بھیا:)
شام میں کچھ بناتی ہوں ۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
مرچ تمک تھوڑا کم رکھنا بھئی۔جوبھی بناؤ۔:)
ہادیہ
ہادیہ
آپ کو کھانے کے خواب آرہے ہیں؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہادیہ
محمدظہیر
محمدظہیر
مبارک ہو. میرے ابھی تین پیپرز باقی ہیں..!
ہادیہ
ہادیہ
شکریہ:)
ہادیہ
ہادیہ
اللہ پاک آپ کو بھی کامیاب کرے۔۔ آمین
:)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
اللہ تعالیٰ آپ سمیت تمام طالبعلموں کو امتیازی نمبروں سے کامیاب کرے۔
Top