اردو محفل فورم

ا
زیک
زیک
کدھر ہوتے ہیں احمد؟ شادی کے بعد محفل پر کم ہی آئے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
زبردست! اللہ پاک آپ کو اور احمد بھیا کو سلامت رکھے، آمین :) اب وہ کم کم تشریف لاتے ہیں؛ وقت ملا تو روداد لکھیے گا تابش!
ہادیہ
ہادیہ
انہیں "محفل" اور "محفلین" بھی یاد کروائیے گا شاید بھول گئے ہیں۔۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت خوب!! :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں ۔:)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
احمد بھائی الحمد للہ اچھے حالوں میں ہیں، نہ آنے کی وجوہات تو وہ خود پہلے اپنے بلاگ میں بیان کر چکے ہیں، اب بھی محفل کے لیے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
بحیثیت مہمان وقتاً فوقتاً آتے رہتے ہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
عدنان بھائی، میرے لیے خود سے وقت نکال کر کہیں آنا مشکل ہے، احمد بھائی خود تشریف لے آئے، تو ملاقات ہو گئی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہم بھی آ جاتے ہیں وہاں جہاں آپ مقیم ہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آج عصر یا مغرب کی نماز فاروق اعظم میں پڑھ لیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
نماز عشاء کے بعد تو ہماری جاب آف ہوتی ہے ۔ہم کوشش کرتے ہیں ،اگر موقع ملا تو آپ کو اطلاع دے کر حاضری کا شرف حاصل کریں گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Top