اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
آپ کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب!
اے خان
اے خان
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو.
اے خان
اے خان
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو.
فرقان احمد
فرقان احمد
خوش آمدید! ارے بھیا! جاتے ہوئے آپ سے دعا کا تقاضا کیا تھا تاہم آپ تب تک روانہ ہو چکے تھے غالباََ ۔۔۔ ایسا کیجیے، اب ہمارے لیے دعا فرما دیجیے، ان دنوں طبیعت سخت ناساز ہے۔ شکریہ! اور ہاں، بہت بہت مبارک ہو!
فہد اشرف
فہد اشرف
مبارک تابش بھائی۔ ہم انتظار میں کہ آپ کچھ لکھیں اس مبارک سفر کے بارے میں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ بھیا۔اللہ کریم حاضر قبول و مقبول فرمائے۔آمین
آپ کو جلدی اس سال حج کی سعادت عطا فرمائے۔آمین
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
جاسمن
جاسمن
ارے ماشاءاللہ! واہ بھئی! بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ دعائیں اور عبادتیں قبول فرمائے۔ آمین!
یقیناََ ہمارے لئے بھی دعائیں کی ہوں گی۔ خوش گمان ہیں۔
ل
لئیق احمد
الحمدللہ علی سلامہ
ابن توقیر
ابن توقیر
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔
Top